Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

رشیا گیٹ کے معاملے پر ملرکی لاحاصل تحقیقات کی قیمت-32 ملین ڈالر

امریکی محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے  کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی حکومت کے مابین ملی بھگت کے الزام پر لگ بھگ دو سالوں کی تحقیقات کرنے پر ملک کو 31.7 ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنے پڑے-خصوصی مشیر رابرٹ مولر کی 22 ماہ کی تحقیقات کی قیمت جمعہ کو محکمہ انصاف کی رپورٹ میں جاری کی گئی

جب مولر کے استعفیٰ کے ساتھ مئی میں اختتام پذیر ہوئے آخری چھ ماہ کی تحقیقات پر تقریبًا ساڑھے چھے ملین ڈالرلاگت کا بل آیا تو صدر کے خلاف ملک کے تمام تفتیش کاروں کو روک دیا گیااور کہاکہ یہ مہم سستی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ مئی 2017 سے ستمبر 2018 تک ، خصوصی وکیل کے دفتر پر وائٹ ہاؤس میں روسی دراندازوں کی تلاش کے لئے 25 ملین ڈالر خرچ کیےگئے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 2 =

Contact Us