Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ ایشیا میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھیجنے فوری کی کوشش کر رہا ہے

امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر نے واشنگٹن کے ماسکو کے ساتھ آئی این ایف معاہدے کو باضابطہ طور پر چھوڑ دینے کے بعد ہند بحر الکاہل کے علاقے میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کو ضروری قرار دیا۔

آسٹریلیا کے دورے کے موقع پر جب صحافیوں نے پوچھا کہ آیا وہ روایتی درمیانے فاصلے کے میزائل ایشیاء پیسیفک میں تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ و ایسپر نے کہاکہ ہاں ، میں یہ کرنا چاہتا ہوں

پینٹاگون کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اس سلسلے میں اپنی صلاحیتوں کو جلد سے جلد استعمال کرنا چاہے گا-لیکن انہوں نے تفصیلی ٹائم لائن فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ میں مہینوں کو ترجیح دوں گا … لیکن ان چیزوں میں آپ کی توقع سے زیادہ وقت لگتا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

sixteen + twelve =

Contact Us