Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

روس کے نئے بھاری ڈرون ”ہنٹر” کی پہلی پرواز -وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ترین بھاری جنگی ڈرون ‘ہنٹر’ نے اپنی پہلی پرواز کامیابی کے ساتھ انجام دی ہے۔

وزارت نے ڈرون کی ٹیسٹ فلائٹ کی صحیح جگہ بتائے بغیر میڈیاکو بتایا کہ فلائنگ ونگ قسم کا بغیر پائلٹ طیارہ ٹیسٹ ایئر فیلڈز میں سے کسی ایک میں اتارنے کے بعد آسمان پرآیااور تقریبا 20 منٹ تک ہوا میں رہا۔اس نےکامیاب لینڈنگ کرنے سے قبل 600 میٹر کی اونچائی پر ایئر فیلڈ کے اوپر کئی بار اڑان بھری

نئے برانڈ یو اے وی کی تکنیکی وضاحتیں ابھی تک ایک راز ہیں ، اگرچہ کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس میں ٹیک آف وزن 20 سے 25 ٹن اور آپریشنل رینج 5،000 کلومیٹر ہے جبکہ مبینہ طور پر 1،400 کلومیٹر کی رفتار سے کام کرنے کے قابل ہے۔

وزارت نے ابھی تک اس پرواز کی کوئی تصویر یا ویڈیو فراہم نہیں کی ہے۔ اس سے قبل جون 2019 کے آخر میں ماسکو میں منعقدہ آرمی نمائش میں ڈرون کے ایک ماڈل کی نمائش کی گئی تھی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13 + two =

Contact Us