Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

شام میں روس کے خیمیم ایئر بیس پر ڈرون حملہ پسپا کردیا گیا۔

شامی ٹی وی کے مطابق ، روسی خیمیم ایئر بیس پر اتوار کے روز ایک خودکش ڈرون حملہ اپنے دفاعی نظام کے ذریعےسے پسپا کر دیاگیا۔ اطلاع کے مطابق یہ اڈے پر حملہ کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے ، جس میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہے۔

شدت پسند متعدد بار شام کے صوبے لتاکیہ میں واقع روسی ایئر بیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر چکے ہیں۔ 8 اگست کو انہوں نے اڈے پر حملہ کرنے کی کوشش میں چار راکٹ فائر کیے۔ جو ہوا میں پھٹے اوراپنے ہدف  تک نہیں پہنچ سکے۔ تاہم ، اس واقعے میں قریبی گاؤں کے دو شہری ہلاک ہوگئے اور مزید چار زخمی ہوئے۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

9 − 2 =

Contact Us