Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

کریملن سے تعمیراتی کام کے دوران دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ۔

روسی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کریملن میں تعمیراتی کارکنوں نےایک طیارہ بم دریافت کیا جو تقریبا 80 سال زیر زمین رہا -دریافت دریائے ماسکووا کے کنارے قرون وسطی کے قلعے کی دیواروں کے اندر واقع ایک پارک ایریا ، ٹینیٹسکی گارڈن میں مٹی کی کھدائی کے دوران ہوئی

ماسکو کے قلب میں واقع ، کریملن 1941-42 میں نازی فضائی حملوں کا نشانہ تھا ، کریملن کے سپرنٹنڈنٹ ، سرگی خیلبینکوف نے مزید کہا کہ ، بم جو پھٹ نہ سکا غالباً مٹی کی ایک بڑی تہہ کے نیچے چھپا رہ گیاتھا۔تاہم اب بم کو ناکارہ کردیا گیاہے اور اسے علاقے سے بھی ہٹا دیا گیاہے

ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ یہ بم 15 اگست کو اس وقت برآمد ہوا جب روس میں ماہرین آثار قدیمہ کا دن منایا جا رہا تھااوراس موقع پر بہت سارے صحافیوں کو کریملن میں مدعو تھے-بم ملنے کے بعد ان سب کو فوری طور پروہاں سے نکالنا پڑا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

9 − 2 =

Contact Us