Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے بعد سیئول کے ساتھ مزید امن مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔شمالی کوریا

پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا کے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے فیصلے پر سفارتی تعطل کا الزام لگاتے ہوئے ، اپنے جنوبی پڑوسی کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کو ناممکن قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں ، شمالی کوریا نے کہا کہ سیئول کی فوجی مشقوں نے بات چیت کو ناممکن بنادیاہے۔

بیان میں لکھا گیا ہے کہ، “اس وقت بھی جنوبی کوریاامریکہ کے ساتھ اپنی مشترکہ فوجی مشق جاری رکھے ہوئے ہے اور پرامن معیشت یا پر امن حکومت کی بات کرتے ہوئےاسے ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ،”۔

پیانگ یانگ نے جنوبی کوریائی صدر مون جائی اِن کےجمعرات کے روز ایک تقریر میں 2045 تک جزیرہ نما متحدہ کوریا کا تصور دینے پر بھی اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔انھوں نے اپنے بیان میں مون کو ایک “بے شرم آدمی” قرار دیا جو شمالی اور شمالی کوریا کے درمیان ‘بات چیت’ کا ذکر بھی کرتا ہےاور جنگی منظرنامے میں 90 دنوں میں شمالی کوریا کی بیشتر فوج کو تباہ کرنے کا منصوبہ بھی بناتا ہے۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 × 2 =

Contact Us