Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

رد عمل ظاہر کرنے کے لئے تیار ہیں’: برونو لی مائیر

فرانسیسی وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے کہا ہےکہ یورپ اگلے سال امریکی سامان پر انتقامی محصولات عائد کرنے کے لئے تیار ہے۔وہ طیارہ ساز کمپنیوں ایئربس اور بوئنگ کو دی جانے والی سبسڈی کے بارے میں ایک دیرینہ تنازعہ کا حصہ ہوں گے۔

جمعرات کو لی مائیر نے امریکہ اور چین تجارتی تنازعہ سے دنیا بھر میں ہونے والے نقصان کے بارے میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ “تجارتی جنگیں کسی کے لیےاچھی نہیں ہیں ،”۔

انہوں نے کہا کہ ہوائی جہاز کی سبسڈی کے تنازعہ پر یورپ ممکنہ امریکی پابندیوں کے لئے تیار ہے اور یہ کہ “امریکیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم اس پر رد عمل ظاہر کرنے کے لئے تیار ہیں۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × 5 =

Contact Us