اس ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی خبرکے ساتھ ہی سرمایہ کار یہ شرط لگارہے ہیں کہ سٹاک مارکیٹ کی وہی صورت حال ہو سکتی ہے جو کلنٹن کے دور میں ہوئی
منگل کو ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلینسکی کے ساتھ صدرٹرمپ کی حالیہ باہمی گفتگو کے بعد، ٹرمپ کی باضابطہ مواخذے کی تحقیقات کا اعلان کیا جس کے بعد ، منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان پرتجارت ختم ہوئی
اسٹاک نے ممکنہ مواخذے سے مارکیٹ کو پہنچنے خطرات کواس وقت دور کردیا جب زیلنسکی کے ساتھ ٹرمپ کی گفتگو کے میمو سے یہ ثابت نہیں ہوا کہ ٹرمپ نے یوکرین کوامداد روکنے کی دھمکی دی ہے۔