جمعرات, جنوری 2 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
تیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلان

شام کو غیر ملکی فوج سے پاک ہونا چاہئے ، روس بھی چلا جائے اگر دمشق کو اب اس کی ضرورت نہیں ہے – پوتن

صدر ولادی میر پوتن کے مطابق ، شام کی علاقائی سالمیت کو مکمل طور پر بحال ہونا چاہئے اور روس سمیت تمام غیر ملکی افواج کو دستبرداری اختیار کرنی چاہئے۔ پوتن نے آر۔ٹی، عربی ، متحدہ عرب امارات میں مقیم اسکائی نیوز ، اور سعودی عرب کے العربیہ کےنشریاتی نمائندوں کے ساتھ مشترکہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا ،

“کسی بھی خودمختار ریاست کے اندر غیر قانونی طور پر تعینات تمام قوتوں کو شام چھوڑدینا چاہئے۔” یہ سب کے لئے سچ ہے۔ اگر شام کی نئی جائز حکومت یہ کہتی ہے کہ انہیں روس کی فوجی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے تو روس کے لئے بھی چلے جانا ہی بہتر ہوگا۔ البتہ ، ماسکو کا شام میں تصفیہ سے متعلق اپنا موقف بدستور برقرار ہے جبکہ پہلے ہی اس کے شراکت دار ایران ، ترکی اور امریکہ کو بھیج دیا گیا ہے۔ شام کو دوسری ریاستوں کی فوجی موجودگی سے پاک ہونا ضروری ہے۔ اور شامی عرب جمہوریہ کی علاقائی سالمیت کو مکمل طور پر بحال کیا جانا چاہئے۔

واضح رہے کہ اس ماہ کے شروع میں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام کے سرحدی علاقوں سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ “مضحکہ خیز لامتناہی جنگوں سے نکل جاؤ۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen − 7 =

Contact Us