جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہم جنگ نہیں کرنا چاہتے ۔ میکسیکن حکام کا ال چپو کے بیٹے کو منشیات کے کیس سے بری کردینے کے فیصلے کا دفاع

میکسیکو کی حکومت نے سنوالوا کارٹیل لیڈر ایل چاپو کے بیٹے کو رہا کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئےکہا کہ سابقہ ​​حکومتوں کی حکمت عملی نے “اس ملک کو قبرستان بنا دیا ، اور اب ہم یہ نہیں چاہتے-واضح رہے کہ گوزمان کی رہائی کے لیے بھاری ہتھیاروں سے لدی نارکوز نے جیل سے باہر درجنوں رکاوٹیں توڑ دیں اور کلیئیکان کو ایک خونی جنگ کے علاقے میں تبدیل کردیا تھا۔ ”

صدر اینڈریس مینیئل لوپیز اوبریڈور نے جمعہ کے روز بدنام زمانہ منشیات کے تاجر ال چاپو کے بیٹوں میں سے ایک اوڈیو گوزمان کی رہائی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کسی مجرم کو پکڑنا لوگوں کی زندگی سے زیادہ فائدہ مند نہیں ہوسکتا… ہم مردہ لوگوں کو نہیں چاہتے ، ہم جنگ نہیں چاہتے۔

واضح رہے کہ قومی محافظ اور فوج کے دستوں نے ایک مکان پر چھاپہ مارا تھا جہاں گوزمان اور ان کے تین ساتھی رہ رہے تھے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × 2 =

Contact Us