Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت سعودی عرب کے حوالے

جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت سعودی عرب کے حوالے کر دی گئی۔ جاپان کے وزیر خارجہ توشی مِٹسو موٹیجی نے ناگویا میں منعقدہ ایک تقریب میں گروپ 20 کی صدارت کاعلامتی نشان باضابطہ طور پرسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے حوالے کردیا ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ گروپ 20 کا 2020 میں سربراہ اجلاس دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا کہ خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کی رہ نمائی میں ، میں نے آج جی۔ 20 کی 2020 کے لیے صدارت حاصل کر لی ہے۔ یہ پورا سال امید اور کام ،ابلاغ اور مکالمے کا سال ہوگا جہاں لوگوں کو پائیدار ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگی اور وہ جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے والے ہوں گے۔ سعودی عرب جی۔ 20 کے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے گروپ بیس کی صدارت کے لیے انتخاب کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمی معیشت میں سعودی عرب کےبنیادی کردارکو تسلیم کیا گیا ہے ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × 5 =

Contact Us