Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

انگلینڈ میں اسپتال کے فرش پر بچےکا علاج، تصویر الیکشن مہم پر چھا گئی

انگلینڈ کے اسپتال میں کمسن بچے کے زمین پر علاج کی تصویر الیکشن مہم پر چھا گئی۔
ایک صحافی نے لیڈز جنرل اسپتال میں بستر نہ ہونے پر 4 سالہ بچےکے زمین پرعلاج کی تصویربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کودکھائی توانھوں نے موبائل فون لے کرجیب میں ڈال لیا۔رپورٹرنے جب انہیں یاد دلایا تواس کاموبائل فون جیب سے نکال کربچے کی تصویر دیکھی اور اس کےوالدین سےافسوس کااظہار کیا ۔

لیبرپارٹی نے نیشنل ہیلتھ سروس کی تباہی کا ذمہ دار حکمراں ٹوریزکو قرار دے دیا اور اپنی الیکشن مہم کے دوران صحت میں سرمایہ کاری اور گرین فیوچر کے وعدے کیے ہیں برطانیہ میں 12 دسمبرکو عام انتخابات ہو رہے ہیں اور پورے ملک میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ برطانیہ میں ایک مارکیٹنگ ریسرچ اور سروے کمپنی کی جانب سے کیے گئے تازہ سروے کے مطابق رواں ہفتے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کو لیبرپارٹی پر 14 پوائنٹ کی برتری حاصل رہی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 5 =

Contact Us