Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایران نے ہمارے مفادات پرحملہ کیا تو اسے پوری قوت سے جواب دیں گے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ایوان نمائندگان کی آرمڈ فورس کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک اپنے دفاع اور اپنے اتحادیوں کو ایران کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا اہل بنانا چاہتا ہے اور اگر ایران ہمارے مفادات یا ہماری افواج پر حملہ کرتا ہے تو ہم فیصلہ کن طاقت کے ساتھ منھ توڑ جواب دیں گے۔

یاد رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی اس سلسلے میں بدھ کے روز کہا تھا کہ واشنگٹن ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ وزارت خارجہ کے دفتر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے تصدیق کی کہ نئی پابندیوں میں ایرانی اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسی کمپنیوں کو سزا دیں گے جو ایران کے ساتھ تعاون کریں گی۔پومپیو نے مزید کہا کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی ترسیل تعاون کرنے پر ایران کی فضائی کمپنی “مہان” ایئر لائن کے خلاف پہلے ہی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 + 2 =

Contact Us