Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اسرائیل میں اکثریتی اتحاد کے قیام میں ناکامی، رواں سال تیسرے انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں اکثریتی اتحاد قائم نہ ہونے کی وجہ سے ایک سال میں تیسرے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔ منتخب سیاسی رہنما اکثریتی اتحاد تشکیل دینے کی ڈیڈ لائن سے قبل حکومت سازی کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت بنانے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں، انہوں نے رواں سال تیسرے انتخابات کا اشارہ دیا تھا۔

واضح رہے کہ رواں سال ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے حریف بینی گینٹز میں سخت مقابلہ ہوا تھا تاہم الیکشن کے بعد ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود دونوں رہنما حکومت سازی کا اعلان کرنے میں ناکام رہے تھے۔ جس کے بعد تیسرے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات دو مارچ کو منعقد ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 1 =

Contact Us