Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ایوانِ نمائندگان میں رائےشماری اسی ہفتے ہو گی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ رواں ہفتے ہو گی۔ ایوان کی عدالتی کمیٹی نے جمعہ تیرہ دسمبر کو صدارتی مواخذے کے لیے الزامات سے متعلق دو شقوں کی منظوری دے دی تھی۔ ان میں ایک کا تعلق اختیارات کے ناجائز استعمال اور دوسرے کا کانگریس کے امور میں مداخلت سے ہے۔

ایوان نمائندگان میں یہ رائے شماری بدھ اٹھارہ دسمبر کو ہو سکتی ہے۔ منظوری کی صورت میں امریکی سینیٹ میں اس قرارداد پر بحث اگلے برس کے اوائل میں ممکن ہو سکے گی۔ ادھر صدر ٹرمپ اپنے خلاف مواخذے کے اس عمل کو غیر ضروری اور ’وِچ ہنٹ‘ قرار دیتے ہیں۔ جبکہ ری پبلکن پارٹی کے اراکین کانگریس ٹرمپ کے اس موقف کے حامی ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen − 1 =

Contact Us