Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روس اور چین کو ملانے والا پہلا ریلوے پل تجارت کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا

،طویل مدت کے انتظار کے بعد بالآخر روس اور چین کے درمیان چلنے والی ریلوے لائن کے پل کی تعمیر اگلے سال کے آخر تک ختم ہوجائے گی۔
اس پل پر کام کا آغاز ابتدائی طور پر 2020 کے پہلے نصف میں مکمل ہونا تھا لیکن مشکلات کی وجہ سے ابتدائی منصوبے کو دوبارہ ڈیزائن کرنا پڑا۔

مشرق بعید کی فیڈرل ڈسٹرکٹ میں روسی صدر کے مندوب ، یوری ٹروتنیف کے مطابق

ہمیں ایک نیا پروجیکٹ شروع کرنا پڑے گا ، کیونکہ جہاں ہماری (روسی) جانب پل تعمیر ہورہا ہے ، اور ستون پہلے ہی نصب ہیں ، وہاں دریا اس پیمائش سے کہیں زیادہ گہرا ہے جو پل کے ڈیزائن کی لیے ضروری تھی۔

ٹروتنیف نے پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ منصوبے کو معروضی طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اضافی وفاقی بجٹ فنڈز کی ڈیمانڈ کیے بغیر منصوبے میں تبدیلیاں لائی جائیں گی ۔

روس کے مشرق وسطیٰ کو چین کے شمالی صوبے ہیلونگ جیانگ سے جوڑنے والی 2،209 میٹر لمبی (1.4 میل) پٹڑی سے دو طرفہ تجارت کو نئی بلندی پر لے جانے کی امید ہے۔ چین ریلوے میجر برج انجینئرنگ گروپ کے چیف انجینئر لی ہواچاؤ کے مطابق ، منصوبے کا مقصد چین کے شمال مشرقی ریلوے نیٹ ورک کو روس کے سائبیرین ریلوے نیٹ ورکس سے جوڑنے والی ایک بین الاقوامی راہداری تیار کرنا ہے۔

امور ندی پر پل کا ہائی وے سیکشن گذشتہ ماہ مکمل ہوا تھا۔ توقع ہے کہ جب کارگو چلے گا تو کارگو کے حجم میں آٹھ گنا اضافے سے چار ملین ٹن تک تجارت میں اضافہ ہو گا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 − three =

Contact Us