Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

کیا چین قرآن اور بائبل کے احکامات میں اپنی مرضی کے مطابق تبدیلی کرے گا؟؟؟

چین ،چینی کمیونسٹ پارٹی کی سوشلسٹ اقدار کو ظاہر کرنے کے لئے ترجمہ شدہ “کلاسک مذہبی کتابوں” کو دوبارہ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ حکم کمیٹی برائے نسلی امور کے زیر اہتمام نومبر میں ایک اجلاس کے دوران دیا گیا تھا جو ملک کے تمام مذہبی امور کی ذمہ دار ہے۔

براہ راست قرآن اور بائبل کا ذکر نہ کرتے ہوئے ، کمیٹی ایسے مذہبی احکامات کا ایک جامع جائزہ لینے کا ارادہ رکھتی ہے ، جو مبینہ طور پر “زمانے کی پیشرفت کے مطابق نہیں ہیں” اور جنھیں”صدر شی جن پنگ کے عہد” کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے۔تاہم چین میں اویغورمسلمانوں کے ساتھ حکومت کا رویہ مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کی توقع ہے کہ حکومت چین قرآن میں تحریف کی مرتکب ہو سکتی ہے

ترجمہ شدہ “کلاسک مذہبی کتابوں” کے نظرثانی شدہ ایڈیشن جن میں بدھ مت کے سترا بھی شامل ہوں گے کو کمیونسٹ پارٹی کے اصولوں کے خلاف نہیں ہونا چاہئے اور نہ ہی اسے ریاستی اقدار کے مخالف ہونا چاہئے لہٰذا انہیں سرکاری مقرر کردہ سنسروں کے ذریعہ تبدیل یا پھر ترجمہ کیا جائے گا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 + eleven =

Contact Us