Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کیا امریکہ دنیا کی معیشت پر اپنی گرفت کھو رہا ہے؟ بیرون ملک امریکی مالیاتی مفادات کے لئے 5 بڑی شکستیں

ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کو رنیا بھر میں سورجی بچت خانہ کے طور پر بدنام ہونے سے بچانے کا صدارتی عہد کر لیا۔ لیکن تمام غیر ملکی طاقتیں ڈونالڈ ٹرمپ کی تحکمانہ غیر ملکی معاشی پالیسی کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تیار نہہیں
چین کے بعد ریاستہائے متحدہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے، لیکن یہ پانچ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے درمیان اپنے لیے مطلوبہ نتاءیج حاصل نہیں کرسکتا . کیا یہ ٹرمپ کی بددماغی کا نتیجہ ہے کہ اب امریکہ جیسے جن کوچوکنا ہو کراس تلحخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑے گا کہ اب دنیا کو امریکہ کی پہلے جیسی ضرورت نہیں ہے.

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 + 17 =

Contact Us