Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی کی مثال قائم کی ہے۔ انتونیوگوٹیریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کی طرف سے ملنے والی بہت محدود امداد کے ساتھ پاکستان نے لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کرتے ہوئے عالمی سطح پر ایک مثال قائم کر دی ہے۔

گوٹیریس نے آج اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ بعد ازاں انہوں نے نسٹ میں تصویری نمائش کا دورہ بھی کیا۔ اس دوران انہوں نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ گوٹیریش گزشتہ روز چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen + thirteen =

Contact Us