Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

آئی ایم ایف کا کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لیے 50 ارب ڈالرز کے امدادی پیکیج کا اعلان

عالمی مالیاتی ادارے نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لیے 50 ارب ڈالرز کے فنڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ ہی خبردار کیا ہےکہ وباء کی وجہ سے رواں سال عالمی معاشی ترقی گزشتہ سال کے مقابلے کم ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ وہ متوسط، صحت کا کمزور نظام رکھنے والے اور کم آمدن والے ممالک کے لیے فنڈز کی دستیابی یقینی بنارہا ہے۔

مالیاتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے رواں سال مضبوط معاشی ترقی کی امیدوں کو ختم کردیا ہے جس کے باعث 2020 میں عالمی ترقی کی شرح 2008 کے معاشی بحران کے بعد کم ترین ہوگی۔

واضح رہے کہ چین کے صوبے ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس اب تک 80 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جس سے دنیا بھر میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 95 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 + fourteen =

Contact Us