Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

آئرلینڈ میں کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے تیز ترین کٹ تیارکرنے کا دعویٰ

ڈبلن: (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کی ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے تیز ترین کٹ تیار کر لی ہے۔

آئرلینڈ میں بنائی جانے والی کٹ کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ گھنٹوں کی بجائے صرف 15 منٹ میں ٹیسٹ کے نتائج فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کٹ دنیا بھر میں متعارف کرائی جائیں گی۔واضح رہے کہ جاپانی اور برطانوی کمپنیوں نے بھی ایسی کٹس بنانے کا دعویٰ کیا ہے

ادھر چینی حکام کا کہنا ہے کہ فلو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی جاپانی دوا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں نہایت مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
 

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × 1 =

Contact Us