Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 لاکھ سے بڑھ گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 91 ہزار سے متجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 91 ہزارسے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ ترکی ایک لاکھ کیسز والا ساتواں ملک بن گیا جبکہ جرمنی ایک لاکھ صحت یاب شہریوں والا پہلا ملک ہے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا خطرناک وائرس کورونا کی لپیٹ میں ہے ۔ امریکہ کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی سب سے بڑی تعداد اسپین میں ہے جہاں 2 لاکھ 13 ہزار سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اٹلی میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 89 ہزار 973، فرانس میں ایک لاکھ 58 ہزار 183، جرمنی میں ایک لاکھ 53 ہزار 129، برطانیہ میں ایک لاکھ 38 ہزار 78 اور ترکی میں ایک لاکھ ایک ہزار 790 کورونا مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

جاپان میں اٹلی کے کروز شپ سے 91 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ چین میں گذشتہ ایک ہفتے سے کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔انڈونیشیا نے آج سے جون تک فضائی اور بحری سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

خیال رے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ میں ہونے والی آدھے سے زیادہ اموات کیئر ہومز میں ہوئی ہیں۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے خبردار کیا ہےکہ وائرس کے ساتھ طویل عرصے کے لیے رہنا پڑ سکتا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen − 12 =

Contact Us