Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

کورونا کی وبا: جنوبی ایشیائی ممالک میں ترسیلات زر میں 22 فیصد کمی کا خدشہ

کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی بینک نے بین الاقوامی سطح پر ترسیلات زر میں 20فصد کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جنوبی ایشیائی ممالک میں شرح 22 فی صد تک رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث خلیجی ممالک سے ترسیلات میں واضح کمی ہوگی جبکہ لاک ڈاون کی وجہ سے امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک سے ترسیلات میں کمی کے خدشات ہیں۔

عالمی بینک کے مطابق عالمی سطح پر ترسیلات 20 فیصد کمی سے 445ارب ڈالر جبکہ جنوبی ایشیائی میں ترسیلات زر 22 فیصد کمی سے 109ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ قوانین میں سختی کے باعث ترسیلات کی خدمات میں اضافہ ہوگا۔ ساتھ ہی ان قوانین کی تبدیلی سے ترسیلات بھیجنے کی لاگت بڑھے گی ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eighteen + one =

Contact Us