Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ڈرون مار گرائے جانے کا دعوی

پاکستانی فوج نے بھارت اورپاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں ہندوستانی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

ایرانی نشریاتی ادارے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر رکھ چکری سیکٹر میں ہندوستانی ڈرون مار گرایا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہندوستانی جاسوس ڈرون پاکستان میں 650 میٹر تک اندر گھس آیا تھا اور ہندوستان اس قسم کے اقدامات سے دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان نے 2003 میں لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی کے معاہدے پردستخط کئے تاہم اس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × five =

Contact Us