Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

وسطی شام میں اسرائیلی جیٹ طیاروں کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے بعد بڑے دھماکے

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، جنوبی اور وسطی شام میں متعدد فوجی اڈوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کا الزام دمشق نے اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں رات میں دن کا سماں پیدا کرنے والے دھماکے دکھاۓ گۓ ہیں ۔

شام کی فوج نے بتایا کہ اسرائیل نے بدھ کے روزرات ایک بجے سے کچھ دیر پہلے سلامیہ اور صبورہ میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ۔

شام کی فوج نے بتایا کہ اس کے فضائی دفاع نے بڑی تعداد میں دشمن میزائلوں کو مار گرانے کی کوشش کی لیکن کچھ اہداف کو ہی کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکا جس سے دوسری طرف صرف معمولی نقصان ہوا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

16 + one =

Contact Us