Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Syria

امریکی جاسوس شام میں،روسی ، ایرانی اور شامی عسکری کیمپوں کی جاسوسی کرتے پکڑے گئے

امریکی جاسوس شام میں،روسی ، ایرانی اور شامی عسکری کیمپوں کی جاسوسی کرتے پکڑے گئے

news, Syria, Urdu, War Crimes
شام میں امریکی جاسوس ،روسی ، ایرانی اور شامی عسکری کیمپوں کی جاسوسی کرتے پکڑے گئے۔شامی فوج کے ہاتھوں پکڑے گئے تینوں بندوق برداروں نے روسی میڈیا کو بتایا کہ وہ امریکی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ کا حصہ ہیں اور انہیں راققہ گورنری میں جاسوسی کے مشن پر بھیجا گیا تھا۔ حراست میں لیے گئے افراد کو پلمیرا شہر کے قریب صحافیوں کو دکھایا گیا ، جہاں انہیں شامی فوج نے رکھا ہوا تھا۔ تینوں افراد نے دعویٰ کیا کہ ان کا تعلق جنوب مشرقی شام کے علاقے ال تنف میں قائم امریکی اڈے کے آس پاس قائم ملیشیا گروپ ، انقلابی کمانڈو آرمی سے ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد نے بتایا کہ وہ التنف سے موٹرسائیکلوں پر شمال کی طرف صوبہ رقہ کے علاقے منصورہ میں شامی ، روسی اور ایرانی کیمپوں کی جاسوسی کے لئے آئے تھے۔ انہوں نے شام کی حفاظتی چوکیوں اور گشتی پولیس کو چکمہ دینے کے لئے بڑی سڑکوں پر سفرسے گریز کیا لیکن ان کا اسمگلررہن...
وسطی شام میں اسرائیلی جیٹ طیاروں کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے بعد بڑے دھماکے

وسطی شام میں اسرائیلی جیٹ طیاروں کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے بعد بڑے دھماکے

Israel, news, Syria, Urdu, اردو نیوز, شام اسرائیل حملہ
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، جنوبی اور وسطی شام میں متعدد فوجی اڈوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کا الزام دمشق نے اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں رات میں دن کا سماں پیدا کرنے والے دھماکے دکھاۓ گۓ ہیں ۔ شام کی فوج نے بتایا کہ اسرائیل نے بدھ کے روزرات ایک بجے سے کچھ دیر پہلے سلامیہ اور صبورہ میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ۔ شام کی فوج نے بتایا کہ اس کے فضائی دفاع نے بڑی تعداد میں دشمن میزائلوں کو مار گرانے کی کوشش کی لیکن کچھ اہداف کو ہی کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکا جس سے دوسری طرف صرف معمولی نقصان ہوا۔ ...
شام: دہشت گرد خلیفہ عمر بن عبدالعزیر کا جسد قبر سے نکال کر لے گئے

شام: دہشت گرد خلیفہ عمر بن عبدالعزیر کا جسد قبر سے نکال کر لے گئے

Iran, news, Syria, Urdu
ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم شام کے صوبے ادلب سے خلیفہ عمربن عبدالعزیر کا جسد خاکی نکال کر لے گئے ہیں ۔ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق بشار الاسداور ایران کے حمایت یافتہ ایک دہشت گرد گروہ نے سماجی میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار اور قبر کو خالی دکھایا گیا ہے۔ ممکنہ طور پر حملہ بروز منگل کیا گیا جس کے بعد ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ https://youtu.be/72egnfsggTA ترک اور عرب ذرائع ابلاغ نے واقع کی خبر دی ہے جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار سامنے آرہا ہے۔ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کی قبر سے باقیات کو کہاں لے جایا گیا ہے۔ مختلف خبروں کے مطابق ماہ فروری میں صوبے کا انتظام حاصل کرنے کے بعد بھی بشار الاسد کی افواج نے مزار کو آگ لگا دی تھی۔ جبکہ مختلف اوقات میں بشار الاسد کی افواج حزب اختلاف کے سنی گروہوں کے...
یونان: مہاجرین خیمہ بستی کورونا اور حاملہ خواتین کے حوالے سے خطرناک قرار

یونان: مہاجرین خیمہ بستی کورونا اور حاملہ خواتین کے حوالے سے خطرناک قرار

COVID-19, Greece, news, Syria, Urdu
انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے یونان میں موجود شامی مہاجرین کی خیمہ بستی کو حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے زور کے دوران 6000 افراد کے گنجائش والی جگہ پر 33،000 افراد کا قیام کسی بھی وقت انسانی المیے کا باعث بن سکتا ہے۔ ادارے کی اہم ذمہ دار اور مہاجرین پر تحقیق کی ماہر ہیلری مارگولیس کا کہنا ہے کہ یونانی حکومت نے خیمہ بستی میں بنیادی سہولیات کی وعدہ کیا تھا تاہم کسی قسم کا عمل نہیں کیا گیا۔ صورتحال خیموں میں مقیم افراد خصوصاًحاملہ خواتین کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ دوسری جانب یونان نے ملک میں کورونا وباء کو کسی حد تک زیر دست کرنے کے بعد تالہ بندی میں نرمی کی ہے تاہم انتہائی مشکل حالات میں رہنے والے شامی مہاجرین کے لیے خیموں میں بند رہنے کی پابندی7 جون تک بڑھا دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے ادارے نےیونان پر زور دیا ہے ک...
Explosive: Syria’s Stolen Province: A Weakened France Gave Syria’s Hatay to Turkey in 1939, Now Erdogan Wants More

Explosive: Syria’s Stolen Province: A Weakened France Gave Syria’s Hatay to Turkey in 1939, Now Erdogan Wants More

Featured, Life, Syria
Explosive: Syria’s Stolen Province: A Weakened France Gave Syria’s Hatay to Turkey in 1939, Now Erdogan Wants More Turkey’s President Recep Tayyip Erdogan is becoming more and more embroiled in a direct fight with Syria over Idlib Province. The fighting is direct across the border from Hatay, a province that was given to Turkey in 1939 after a disputed referendum. Explosive: Syria’s Stolen Province: A Weakened France Gave Syria’s Hatay to Turkey in 1939, Now Erdogan Wants More
NEO – Recognizing the Heroes, a “2020 Vision”

NEO – Recognizing the Heroes, a “2020 Vision”

Featured, Syria, The Gordon Duff Files
NEO – Recognizing the Heroes, a “2020 Vision” by Gordon Duff, VT Sr. Editor, …with New Eastern Outlook, Moscow [ Editor’s Note: … Jim W. Dean ] – First published ... January 07, 2020 – If you want heroes, go to Syria. There are heroes in Syria. But who are the heroes? What is a hero? I learned about heroes early in life. […] NEO – Recognizing the Heroes, a “2020 Vision”
Erdogan acknowledges Syrian control of any safe zone

Erdogan acknowledges Syrian control of any safe zone

Erdogan, Featured, Government, Kurds, safe Zone, SDF, Syria, YPG
Erdogan acknowledges Syrian control of any safe zone Jim W. Dean - Questions will still remain about Kurdish units integrated with the Syrian military "securing" the area. Will the YPG be shifted to other less sensitive areas, or will it be disbanded and absorbed into the Syrian military. Erdogan acknowledges Syrian control of any safe zone Source: VTT
US transferring Daesh inmates to Iraq from Syria: Report

US transferring Daesh inmates to Iraq from Syria: Report

Daesh, Featured, Government, ISIS, Syria
US transferring Daesh inmates to Iraq from Syria: Report …from Press TV, Tehran [ Editor’s Note: Syria is failing badly on always being behind the news. I don’t know whether it is administrative fatigue, under staffing, or whatever. But we see a trend of Syria not being proactive enough on key issues, including not responding at all in the current issue of what to […] US transferring Daesh inmates to Iraq from Syria: Report Source: VTT
The truce that did not last a day – Welcome to Syria

The truce that did not last a day – Welcome to Syria

ceasefire, Erdogan, Featured, Government, Kurds, Syria, Trump
The truce that did not last a day – Welcome to Syria Jim W. Dean - We are witnessing the usual scam where you grab the headlines for being an reasonable participant but then you are interpreting the "agreement" to still help you accomplish what you wanted. The truce that did not last a day – Welcome to Syria Source: VTT

Contact Us