Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین کے مشرقی علاقوں میں سیلابی صورتحال: آبادی کو بچانے کیلیے ڈیم دھماکے سے اڑا دیا

چینی حکام نے انسانی آبادی نقصان سے بچانے کے لیے مشرقی صوبے انہوئی میں سیلاب کا دباؤ کم کرنے کے لیے قیمتی ڈیم کا ایک حصہ دھماکے سے اُڑا دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق مقامی آبادی کو بچانے کے لیے انہوئی میں دریائے چو پر قائم  ڈیم کا ایک حصہ پانی کی سطح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اسے دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔

اقدام بروز اتوار کیا گیا جس کے بعد مقامی آبادی کو محفوظ ہونے کی خوشنید سنا دی گئی ہے۔ چینی اقدام سے پانی کی سطح میں تقریباً سوا دو فٹ یعنی 28 انچ کمی آنے کی توقع ہے، جبکہ ڈیم سے نکلنے والے پانی کا رخ علاقے میں موجود دو بڑے تالابوں کی جانب کردیا گیا ہے۔

چین کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے مطابق ہفتے کے روز سے انہوئی صوبے میں 35 دریا اور جھیلوں میں پانی خطرناک سطح سے بلند ہوچکا ہے۔ جب کہ گزشتہ ایک ہفتے میں پانی کی سطح سیلابی خطرے کے نشان سے 49 فٹ بلند ہونے کے بعد چین کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم کے تین دروازے بھی کھول دیے گئے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eight + thirteen =

Contact Us