منگل, جون 15 Live
Shadow
سرخیاں
ترکی: 20 ٹن سونا اور 5 ٹن چاندی کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی سالانہ پیداوار 42 ٹن کا درجہ پار کر گئی، 5 برسوں میں 100 ٹن تک لے جانے کا ارادہحکومت پنجاب کا ویکسین نہ لگوانے والوں کے موبائل سم کارڈ معطل کرنے کی پالیسی لانے کا فیصلہموساد کے سابق سربراہ کا ایرانی جوہری سائنسدان اور مرکز پر سائبر حملے کا اعترافی اشارہ: ایرانی سائنسدانوں کو منصوبہ چھوڑنے پر معاونت کی پیشکش کر دییورپی اشرافیہ و ابلاغی اداروں کے برعکس شہریوں کی نمایاں تعداد نے روس کو اہم تہذیبی شراکت دار و اتحادی قرار دے دیاروسی بحریہ نے سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین بحری جہاز کا مکمل نمونہ تیار کر لیا: مکمل جہاز آئندہ سال فوج کے حوالے کر دیا جائےگاٹویٹر کو نائیجیریا میں دوبارہ بحالی کیلئے مقامی ابلاغی اداروں کی طرح لائسنس لینا ہو گا، اندراج کروانا ہو گا: افریقی ملک کا امریکی سماجی میڈیا کمپنی کو دو ٹوک جواب، صدر ٹرمپ کی جانب سے پابندی پر ستائش کا بیانکاراباخ آزادی جنگ: جنگی قیدی چھڑوانے کے لیے آرمینی وزیراعظم کی آزربائیجان کو بیٹے کی حوالگی کی پیشکشمجھ پر حملے سائنس پر حملے ہیں: متنازعہ امریکی مشیر صحت ڈاکٹر فاؤچی کا اپنے دفاع میں نیا متنازعہ بیان، وباء سے شدید متاثر امریکیوں کے غصے میں مزید اضافہچین 3 سال کے بچوں کو بھی کووڈ-19 ویکسین لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاایرانی رویہ جوہری معاہدے کی بحالی میں تعطل کا باعث بن سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ بلنکن

سعودی عرب پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے جمعرات کو یمن کی طرف سے سعودی عرب پر کیا جانے والا حملہ ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو مارا گرایا۔

سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ڈرون مار گرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے دارالحکومت صنعا سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا جس میں سویلین اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ گزشتہ ہفتے بھی سعودی فوجی اتحاد نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا ڈرون حملہ ناکام بنایا تھا جس میں حوثی باغیوں نے ڈرون اور دو بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے۔ یمن کے حوثی باغیوں کو ایرانی مدد حاصل ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں

Contact Us