Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

برطانیہ میں محض 400 کووڈ19 ٹیسٹ مراکز: عوامی دشواریوں پہ حکومتی اعتراف

برطانیہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں کووڈ19 کے ٹیسٹ کی سہولیات انتہائی کم ہیں۔ تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مراکز کی تعداد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

حکومتی نمائندگان کا کہنا ہے کہ ملک کو اس وقت سے صحت کے شعبے میں سخت حالات کا سامنا ہے، اور حکومت ہر ممکن حد تک اس میں سہولت فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ملک میں اس وقت 400 ٹیسٹ مراکز کام کر رہے ہیں، اور ہماری کوشش ہے کہ انہیں جلد بڑھا کر 500 کر دیا جائے۔

نمائندگان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگ ہیجان کا شکار ہیں، ہرکسی کا ٹیسٹ کرنا ممکن نہیں، حکومت زیادہ تر حساس علاقوں میں ٹیسٹ کو ترجیح دے رہی ہے۔ جبکہ صحت کے شعبے میں کام کرنے والے، سماجی گھروں میں کام کرنے والے اور اسکول جانے والے بچوں اور انکے والدین کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ معاملات آئندہ چند ہفتوں تک سنبھال لیے جائیں گے۔

تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت اتنے ماہ سے بے بس نظر آرہی ہے، چند ہفتوں میں کیا کر لے گی؟

دوسری طرف طبقاتی تفریق کا گھر سمجھے والے معاشرے میں کورونا ویکسین پہلے کسے مہیا کی جائے گی، اس پر بھی حکومت نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ تاہم بظاہر محکمہ صحت کے ملازمین کو ترجیح دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one − 1 =

Contact Us