پانی کے اندر قبرستان : 12،000 سال سے زاائد پرانی جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی دریافت
by خبری
میکسیکو میں پانی کے اندر غار کے نچلے حصے پر قدیم قبرستان میں بھیڑیے جیسے کتے، ہاتھی جیسے جانوروں، نوکیلےے بڑے دانتوں والی بلیوں اور دیگر عجیب جانوروں سمیت قدیم جانوروں اور انسانی ہڈیوں کی ایک صف دریافت ہوئی ہے
ماہرین اور سائنس دانوں کے مطبق یہ ہڈیاں 12000 سال پرانی ہیں۔