Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

انڈونیشیا: 6 اعشاریہ 4 ریکٹر کا زلزلہ

انڈونیشیا کے مغربی ساحلی علاقے سماترا کے جزیرے نیاس میں 6 اعشاریہ 4 ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا مرکز صرف 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا جس کے باعث 129 کلومیٹر کے وسیع علاقے میں اس کی شدت محسوس کی گئی۔

مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق سونامی کے آثار نہیں ہیں لیکن شہری بعد از زلزلہ جھٹکوں کے لیے تیار رہیں۔

یاد رہے کہ کچھ قبل بھی انڈونیشیا کے جاوا جزیروں پر زلزلے سے 8 افراد ہلاک اور 1300 عمارتیں منہدم ہو گئی تھیں۔

انڈونیشیا زلزلوں، سونامیوں اور آتش فشاں کے حوالے سے بہت حساس ممالک میں سے ایک ہے، جنوری میں آئے ایک زلزلے میں 105 افراد جاں بحق اور 650 زخمی ہو گئے تھے، جبکہ ہزاروں کو نقل مکانی کرنا پڑی تھی۔

یاد رہے کہ 2005 میں آئے 8 اعشاریہ 6 ریکٹر کے زلزلے سے پیدا ہونے والی سونامی نے بڑے خطے کو متاثر کیا تھا جس میں 915 افراد جاں بحق اور کروڑوں کا نقصان ہوا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × two =

Contact Us