Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

روسی سویوز راکٹ نے 36 برطانوی سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیے

روسی سویوز راکٹ برطانوی انٹرنیٹ کمپنی کے 36 مصنوعی سیاروں کو لے کر خلائی سفر پر روانہ ہو گیا ہے۔ سیارے دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سروس کو وسعت دینے میں مدد کریں گے۔

مقامی وقت کے مطابق راکٹ نے صبح 7:14 پر پرواز بھری اور تمام 36 سیٹلائٹ منصوبے کے مطابق کامیابی سے اپنے مدار میں راکٹ سے الگ ہو گئے۔

روسی خلائی ادارے کے سربراہ نے منصوبے کی کامیابی پر عملے کو مبارکباد دی۔

برطانوی کمپنی نے بھی منصوبے کی کامیاب پر خوشی کا اظہار کیا اور جلد مزید معلومات دینے کا کہا۔

واضح رہے کہ روسی سویوز راکٹ نے چھٹی بار برطانوی کمپنی ون ویب کے سیٹلائٹ خلاء میں پہنچائے ہیں، برطانوی کمپنی مجموعی طور پر 650 مصنوعی سیارے خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13 − nine =

Contact Us