چین اور امریکہ کی ٹیرف جنگ کے دوران عالمی تجارت دہائی کم ترین سطح پر۔ ڈبلیو ٹی او نے پیش گوئی کر دی
دنیا کی
دو سب سے بڑی معیشتوں کے مابین جاری تجارتی جنگ نے ڈبلیو ٹی اوکے معاشی ماہرین کی سابقہ
توقعات کو کم کرتے ہوئے ، حالیہ اورآئندہ سال عالمی تجارت کے لئے مایوس کن نموکی
پیش گوئی کی ہے۔
منگل کو
جاری کی جانے والی عالمی تجارتی تنظیم کی ایک رپورٹ کے مطابق ، 2019 میں تجارتی حجم
میں 1.2 فیصد کا اضافہ ہوگا ، جو اپریل میں پیش کیے جانے والے عالمی تجارتی تجزیےسے
1.4 فیصد کم ہے۔ 2020 میں ، عالمی تجارت دوگنا سے زیادہ کی رفتارسے 2.7 فیصد تک
پہنچنے کے لئے تیار ہے ، جو اب بھی پہلے کی توقع 3یعنی فیصد سے کم ہو گی ،اس انتباہ کے ساتھ کہ تجارتی تنازعات کو حل کرنے کے
لیے ان اعداد و شمار پر زیادہ انحصار کرنا ہو گا۔...









