بدھ, نومبر 25 Live
Shadow

Tag: برطانیہ، نسلی تعصب، شہری کا ردعمل، معاشرتی ذمہ داریاں، گھونسے اور لاتوں کی بارش، ایشیائی لڑکی، بدتہذیبی کا جواب،

برمنگھم: ایشیائی لڑکی سے بدتہذیبی پر شہری کا بھرپور ردعمل، گھونسوں اور لاتوں کی بارش (ویڈیو)۔

برمنگھم: ایشیائی لڑکی سے بدتہذیبی پر شہری کا بھرپور ردعمل، گھونسوں اور لاتوں کی بارش (ویڈیو)۔

بصری مواد, رہن سہن
برطانوی شہر برمنگھم کی ایک عوامی بس میں نسل پرست جوڑے نے ایشیائی لڑکی پر نسل پرستانہ جملے کس اور اسے منہ پر لات دے ماری، جس پر باقی سب شہری تو خاموش تماشائی بنے رہے تاہم ایک شہری نے جوڑے کو خوب سبق سکھایا اور گھسیٹ کر بس سے اتار دیا۔ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے پر صارفین کی ستائش - کہتے ہیں ردعمل فوری انصاف کی عمدہ مثال ہے۔https://twitter.com/BirdsOfJannah/status/1312730515884122113?s=20