جمعہ, December 4 Live
Shadow

Tag: صدر ٹرمپ، سرائے ابیض چھوڑ دیا، عسکری اسپتال منتقل، ادویات کا استعمال شروع، مصنوعی آکسیجن،

سرائے ابیض میں کورونا کے ڈیرے: صدر اور خاتون اول کے بعد مزید 9 افراد میں کووڈ کی تصدیق، صدر عسکری اسپتال منتقل

سرائے ابیض میں کورونا کے ڈیرے: صدر اور خاتون اول کے بعد مزید 9 افراد میں کووڈ کی تصدیق، صدر عسکری اسپتال منتقل

سیاست
امریکی کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کش ادویات کا استعمال شروع کردیا ہے۔ سرائے ابیض کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صدر کی حالت زیادہ تشویشناک نہیں ہے، انہیں مصنوعی آکسیجن دینے کی ضرورت نہیں۔صدر ٹرمپ کو امریکی فوج کے والٹر ریڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔https://twitter.com/PressSec/status/1312234451657805824?s=20سرائے ابیض کے طبیب خاص کا کہنا ہے کہ صدر اور خاتون اول کو کچھ آرام اور مزید نگہداشت کے لیے والٹر ریڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔صدر ٹرمپ نے بھی اپنے نجی ٹویٹر کھاتے سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اب بہتر ہیں، دعا گوؤں کا شکریہ۔https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1312233807991496704?s=20واضح رہے کہ گزشتہ روز سرائے ابیض کے مزید 9 افراد میں کووڈ19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں صحافی، خصوصی معاونین اور مشیران شامل ہیں۔ ...