Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سرائے ابیض میں کورونا کے ڈیرے: صدر اور خاتون اول کے بعد مزید 9 افراد میں کووڈ کی تصدیق، صدر عسکری اسپتال منتقل

امریکی کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کش ادویات کا استعمال شروع کردیا ہے۔ سرائے ابیض کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صدر کی حالت زیادہ تشویشناک نہیں ہے، انہیں مصنوعی آکسیجن دینے کی ضرورت نہیں۔

صدر ٹرمپ کو امریکی فوج کے والٹر ریڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سرائے ابیض کے طبیب خاص کا کہنا ہے کہ صدر اور خاتون اول کو کچھ آرام اور مزید نگہداشت کے لیے والٹر ریڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے بھی اپنے نجی ٹویٹر کھاتے سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اب بہتر ہیں، دعا گوؤں کا شکریہ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سرائے ابیض کے مزید 9 افراد میں کووڈ19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں صحافی، خصوصی معاونین اور مشیران شامل ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × four =

Contact Us