جمعرات, اکتوبر 22 Live
Shadow

Tag: مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں کورونا، تالہ بندی، صہیونی انتظامیہ کی کارکردگی، سائنسی ترقی کا بھانڈا، کورونا مالی امداد، اسرائیل، نیتن یاہو،

کورونا: مقبوضہ فلسطین آبادی کے لحاظ سے یومیہ متاثرین کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ، 3 ہفتوں کی تالہ بندی کا اعلان

کورونا: مقبوضہ فلسطین آبادی کے لحاظ سے یومیہ متاثرین کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ، 3 ہفتوں کی تالہ بندی کا اعلان

عالمی
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وباء کے ناقابل کنٹرول پھیلاؤ نے صہیونی انتظامیہ کی سائنسی ترقی کے دعوؤں اور خطے میں انتظامی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ جس پر خوف میں مبتلا قابض انتظامیہ نے تین ہفتے کی مکمل اور انتہائی سخت تالہ بندی کا اعلان کیا ہے۔نئی پابندیوں کے تحت کسی بھی علاقے میں شدید ضرورت کے تحت بھی ایک وقت میں 20 سے زائد افراد کو باہر نکلنے کی اجازت نہ ہو گی، اور اگر کوئی شہری اپنی رہائش سے 500 میٹر دور پایا گیا تو اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔ جبکہ ایک گھر میں دس سے زائد افراد کو رہنے کی اجازت بھی نہ ہو گی۔تالہ بندی کا نفاذ یہودی تہوار کے دن سے ہو گا اور یہ تین ہفتے مسلسل جاری رہے گا۔ تاہم قابض انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے تو دورانیہ بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔اٹھاسی لاکھ صہیونی آبادی کے مقبوضہ علاقے میں اب تک تقریباً پونے دو لاکھ مریض کووڈ1...