Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: ورید، خون کی نالیاں، بے خوابی، نیند کا نہ آنا، حفظان صحت، ٹیکنالوجی، موبائل کا استعمال، قدرتی جدول، میانہ روی،

خون کی نالیوں میں چربی بے خوابی کی وجہ: تحقیق

خون کی نالیوں میں چربی بے خوابی کی وجہ: تحقیق

تحقیق
محققین نے نیند نہ آںے کی ایک اور اہم وجہ دریافت کر لی۔ مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 12 ہزار ادھیڑ عمر اور عمر رسیدہ افراد کا تجزیہ کرنے کے بعد ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رگوں میں سختی اور بے خوابی یعنی نیند نہ آنے کی شکایت میں واضح تعلق ہے۔ ایک معروف آن لائن تحقیقی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اور حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے زندگی گزارنے سے رگوں میں چربی جمع ہونے لگتی ہے جس کے نتیجے میں رگیں سخت ہوجاتی ہیں۔ اور نتیجتاً جسم کے اندر خون کا بہاؤ متاثر ہونے سے نہ صرف پہلے سے معلوم مسائل مثلاً فالج، دل کا دورہ اور دیگر درجنوں خطرناک اور جان لیوا بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا بلکہ بے خوابی بھی اسی کا ایک نتیجہ ہے۔ تحقیق میں شریک ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ علامت صرف ان ہی امراض کے خدشات تک محدود نہیں...

Contact Us