
دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے، مغرب کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے: ہنگری وزیراعظم وکتور اوربان
امریکہ کے معروف اینکر ٹَکر کارلسن کے ہنگری کے وزیراعظم وکتور اوربان کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جسے اب تک کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ انٹرویو میں یورپی وزیراعظم نے عالمی امن، مغربی سیاست، امریکی ناانصافیاں، روسی کردار، صدر پوتن کی شخصیت، لبرلیت، عالمی معیشت، امریکی سیاست، صدر ٹرمپ اور جنگوں جیسے حساس اور اہم موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ انٹرویو نے مغربی ایوانوں میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے، ماہرین کے مطابق اس گفتگو کو تاریخی حیثیت حاصل ہو گی اور چاہے مغرب اس سے سبق سیکھے یا نہیں، دونوں صورتوں میں اس گفتگو کو یادگار مانا جائے گا۔
https://twitter.com/TuckerCarlson/status/1696643892253466712
https://www.youtube.com/watch?v=ubc0tihw7yA...