Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: چاند پر تحقیق، معدنیات، خلائی جہاز، چین،

چاند پر معدنیات کی تلاش کی دوڑ تیز: چینی خلائی جہاز کی کامیاب اترائی، آئندہ عشرے میں چاند پر تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان

چاند پر معدنیات کی تلاش کی دوڑ تیز: چینی خلائی جہاز کی کامیاب اترائی، آئندہ عشرے میں چاند پر تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان

علوم و فنون
چینی خلائی چینگی-5 نے چاند پر کامیاب نزول کر لیا ہے۔ چینگی-5 کا مقصد چاند سے چٹانیں اور دیگر نمونے اکٹھے کرنا ہے۔ خلائی جہاز 23 نومبر کو چاند پر اترا۔ https://twitter.com/SpaceflightNow/status/1333796634078035971?s=20 اگر چینی منصوبہ کامیاب رہتا ہے تو یہ چاند سے نمونے لانے والا دوسرا خلائی منصوبہ ہو گا، اس سے قبل 1976 میں روس نے یہ کوشش کی تھی۔ چینی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز کی انتہائی خطرناک اترائی بالکل کامیاب رہی اور اب تک یہ تمام کام بھی بخوبی کررہا ہے۔ چینی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز چین کی سطح پر دو میٹر کی گہرائی تک سوراخ کرتے ہوئے ایک وقت میں دو کلو تک مواد نکال سکتا ہے۔ چٹانوں کے ٹکرے اور مطلوبہ نمونے لے کر خلائی جہاز واپس زمین پر آجائے گا۔ چاند پر معدنیات کی تلاش کے حوالے سے خلائی قوت رکھنے والے تمام ممالک منصوبے بھیج رہے ہیں، اور آئندہ چند سالو...

Contact Us