Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: یورپی وزراء کی حساس بیٹھک، صحافی کی گھس بیٹھ، نیدرلینڈ، ویڈیو کانفرنس میں بغیر اجازت داخلہ،

یورپی وزراء دفاع کی حساس آن لائن بیٹھک میں نیدرلینڈ کے صحافی کی شرارتاً گھس بیٹھ: نٹ کٹھ رویے کے  باعث سکیورٹی خطرے والی صورتحال تفریح میں بدل گئی – ویڈیو

یورپی وزراء دفاع کی حساس آن لائن بیٹھک میں نیدرلینڈ کے صحافی کی شرارتاً گھس بیٹھ: نٹ کٹھ رویے کے باعث سکیورٹی خطرے والی صورتحال تفریح میں بدل گئی – ویڈیو

سیاست
یورپی وزرائے دفاع کی آن لائن حساس مشترکہ ملاقات میں نیدرلینڈ کے صحافی کے اچانک داخلے نے حاضرین کو حیرانگی میں مبتلا کر دیا۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کا داخلی کوڈ/منتر غلطی سے نیدرلینڈ کے وزیر دفاع کے ٹویٹر کھاتے پر شائع ہو گیا، جسے دیکھ کر صحافی ڈینیئل ورلان وزراء کی بیٹھک میں گھس گئے۔ صورتحال پر پہلے تو سب حیران ہوئے پر صحافی کے انتہائی غیر رسمی رویے نے اکثر وزراء کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیا، اور صورتحال سنجیدہ ہونے کے بجائے ایک تفریح بن گئی۔ https://twitter.com/mvanhulten/status/1329885925862760450?s=20 کانفرنس میں شریک تمام وزراء صورتحال سے خوش نہ تھےاور انہوں نے صحافی کو دھمکانے کی کوشش بھی کی۔ ...

Contact Us