آئس لینڈ آتش فشاں 1 ماہ بعد دوبارہ لاوا اگلنا لگا: دور دور سے سیاح آگ کا دریا دیکھنے پہنچنے لگے – ویڈیو
آئس لینڈ میں فاغرادالسفجال آتش فشاں نے ایک ماہ بعد دوبارہ لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے۔ آگ کے دریا کے منظر کو دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ علاقے کا رخ کر رہے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=Y8M0tsgPqpc
روسی ویڈیو نشریاتی ادارے رپٹلی کی شائع کردہ ویڈیو کے مناظر آن لائن لوگوں کو اپنے سحر میں لے رہی ہے۔