Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: آسٹریلیا، کورونا پابندیاں، ہندوستان، وطن واپسی، 5 سال جیل، فوجداری مقدمہ، متعصب قانون، کمرشل میچ، کرکٹ، دوحہ، انسانی حقوق، حکومت ناکام

کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا میں سخت ترین قانون سازی: ہندوستان جیسے شدید متاثرہ ممالک سے لوٹنے پر فوجداری مقدمے کے تحت 5 سال جیل یاترا کرنا ہو گی

کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا میں سخت ترین قانون سازی: ہندوستان جیسے شدید متاثرہ ممالک سے لوٹنے پر فوجداری مقدمے کے تحت 5 سال جیل یاترا کرنا ہو گی

سیاست
 آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں پر حیاتیاتی تحفظ کے قوانین کے تحت کووڈ-19 سے شدید متاثر ممالک سے واپس لوٹنے پر بھاری جرمانے اور جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز حکومت نے ہندوستان سے واپس لوٹنے والے شہریوں پر عارضی پابندی لگائی ہے، اور پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 5 سال جیل اور جرمانہ ادا کرنے کا قانون متعارف کروایا گیا ہے، اس کے علاوہ یہ ساری کارروائی فوجداری مقدمے کے تحت ہو گی، یعنی کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والا آسٹریلوی پولیس کے ریکارڈ میں مجرم قرار پائے گا۔ اب تک دنیا میں کورونا کی پابندیوں کی خلاف ورزی پر متعارف کروائے گئے سخت ترین قانون کا اطلاق 3 مئی سے شروع ہو گا۔ آسٹریلوی حکومت نے قانون گزشتہ ماہ کے آخر میں دو آسٹریلوی کرکٹروں کے ہندوستان میں کمرشل میچ کھیل کر براستہ دوحہ ملک واپس پہنچنے پر متعارف کروایا ہے۔ 3 مئی سے شروع ہونے والے اس فیصلے کے تحت، کسی کو بھی ہندو...

Contact Us