Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: افغانستان، انسانی المیہ، انسانی امداد، نیک نامی، قومی خزانہ، بھونڈی کوشش، سیاسی انتقام، مغربی اشرافیہ، طالبان، امارات اسلامیہ افغانستان، ریپبلک، ڈیموکریٹ، امریکی کانگریس، جنگ میں شکست،

افغانستان: جنگ کے بعد ملک بڑے انسانی المیے کے دہانے پر، سیاسی انتقام کی آگ میں جلنے والی مغربی اشرافیہ افغان قومی خزانہ حوالے کرنے کی بجائے مشروط امداد پر نیک نامی کمانے کی بھونڈی کوشش میں مصروف

افغانستان: جنگ کے بعد ملک بڑے انسانی المیے کے دہانے پر، سیاسی انتقام کی آگ میں جلنے والی مغربی اشرافیہ افغان قومی خزانہ حوالے کرنے کی بجائے مشروط امداد پر نیک نامی کمانے کی بھونڈی کوشش میں مصروف

اداریہ
پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی مسلسل کوششوں اور دباؤ کے نتیجے میں بالآخر امریکہ نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کی منتقلی کو کھول دیا ہے۔ امریکی وزارت مالیات نے افغانستان کو انسانی امداد کے لیے بھیجے گئے ڈالروں کی منتقلی کی اجازت دی ہے جس کے تحت خوراک، ادویات اور دیگر بنیادی انسانی ضروریات کو وقتی طور پر پورا کیا جا سکے گا۔ اجازت تفصیلی جانچ پڑتال اور احتساب کی شرط پر دی گئی ہے جس میں امارات اسلامیہ افغانستان کو آنے والی امداد اور اس کے اصراف کی مکمل تفصیل دینا ہوگی، اور یہ یقینی بنانا ہو گا کہ یہ رقم ریاست کے انتظامی امور سمیت کسی دوسرے کام میں استعمال نہ ہو۔ اس موقع پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ ڈالروں کی منتقلی کی اجازت افغان عوام کے لیے کی گئی ہے، تاکہ لوگوں کی بنیادی ضروریات مکمل ہو سکیں۔ اس سلسلے میں دو خصوصی لائسنس جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت اقوام متحدہ، بین الاقو...

Contact Us