Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: افغانستان، خود کش حملے، فوجی ہلاک، غزنی، زابل، حملے کی ذمہ داری، افغان امن مذاکرات،

افغانستان: غزنی اور زابل میں دو خود کش حملے، 30 فوجی ہلاک 24 زخمی

افغانستان: غزنی اور زابل میں دو خود کش حملے، 30 فوجی ہلاک 24 زخمی

سیاست
افغانستان کے شہر غزنی میں فوجی چھاؤنی پر خود کش حملے میں 30 فوجی ہلاک، 24 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق خود کش بمبار نے ہموی گاڑی میں بارود بھر رکھا تھا جسے اس نے چھاؤنی سے ٹکرا دیا۔ کسی بھی گروہ کی جانب سے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔ https://twitter.com/TOLOnews/status/1332948822339760137?s=20 آج دوسرا خود کش حملہ صوبہ زابل کے شہر قلات میں ہوا ہے، جس میں تین شہریوں کے جاں بحق ہونے اور 23 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زابل میں ہونے والے حملے کا ممکنہ نشانہ شہری کونسل کے سربراہ عطا جان حق بیان تھے، جو حادثے میں معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان میں ایک ہی روز میں دو بڑے اور اہم حملے چند ماہ کے وقفے سے دیکھنے میں آئے ہیں، خصوصاً امریکہ سے معاہدے کے بعد ان میں نمایاں کمی آئی تھی۔ دوسری طرف دوحہ میں اشرف غنی انتظامیہ اور طالبان...

Contact Us