Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: اقوام متحدہ، مصنوعی ذہانت، انسانی حقوق، قانون سازی، چین بمقابلہ مغرب، جدید ٹیکنالوجی،

اقوام متحدہ کی مصنوعی ذہانت کو لے کر انسانی حقوق کی پامالی کی دوہائی، ہنگامی بنیادوں پر قانون سازی کی ضرورت پر زور

اقوام متحدہ کی مصنوعی ذہانت کو لے کر انسانی حقوق کی پامالی کی دوہائی، ہنگامی بنیادوں پر قانون سازی کی ضرورت پر زور

فن/ٹیکنالوجی
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے انسانی حقوق کی پامالی کے بڑے خطرے کا اظہار کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جب تک اس حوالے سے باقائدہ قانونی و اخلاقی تحفظ کو یقینی نہ بنا لیا جائے اور اسکے منفی اثرات کا اندازہ نہ لگا لیا جائے اس پر قانونی پابندی لگانا ہو گی۔ مائیکل بیکلیٹ نے زور دیا کہ مصنوعی ذہانت کی ایسی تمام مصنوعات یا ایپلیکیشنوں پر پابندی لگانا چاہیے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں استعمال ہوتی ہیں، انہوں نے ایسی مصنوعات کے بیچنے اور بنانے پر پابندی لگانے کے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے۔ https://twitter.com/UNHumanRights/status/1438140553070354437?s=20 اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدے دار کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت اب صرف ہمارے روزمرہ کے معاملات اور ذہنی مشقوں میں نہیں بلکہ جذبات میں بھی مداخلت کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی ہمارے بھلے کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے لیکن اب ا...

Contact Us