Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: الجزائر، فرانس، توہین آمیز تبصرہ، فرانسیسی صدر، ایمینؤل میخرون، فضائی حدود کی سہولت، ، مراکش، تیونس، ناپسند مہاجرین، فرانسیسی کالونی، چاڈ، مالی، ویزوں کا کوٹہ، آزادی، قربانیاں

فرانسیسی صدر کا الجزائر سے متعلق توہین آمیز تبصرہ: افریقی ملک نے فرانس کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی سہولت ختم کر دی

فرانسیسی صدر کا الجزائر سے متعلق توہین آمیز تبصرہ: افریقی ملک نے فرانس کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی سہولت ختم کر دی

عالمی
افریقی ملک الجزائر نے فرانس کو دی خصوصی فضائی حدود کے استعمال کی سہولت ختم کردی ہے۔ الجزائر کی جانب سے پابندی کا ردعمل فرانسیسی صدر کی جانب سے الجزائر کے حوالے سے توہین آمیز تبصرے اور مہاجرین کے تبادلے کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔ فرانس الجزائر اور خطے کے دیگر ممالک مثلاً تیونس اور مراکش پردباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ فرانس کو ناپسند مہاجرین کو واپس لے، جس پر متعلقہ ممالک نے صاف انکار کر دیا۔ معاملہ طول پکڑنے پر فرانس نے ان ممالک کو حاصل ویزوں کی خصوصی سہولت کو کم کرنے کا اعلان کیا اور الجزائر کے ویزوں میں 50٪ جبکہ تیونس کے ویزوں میں 1/3 کمی کرنے کا اعلان کیا۔ الجزائر نے اس معاملے پر اپنا احتجاج درج کروایا اور فرانسیسی سفیر کو بلا کر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ معاملہ صرف یہاں تک نہ رکا اور فرانسیسی صدر ایمینؤل میخرون جو پہلے ہی اسلام اور مسلم اقوام سے متعلق توہین ...

Contact Us