Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: الجیریا، نائجر، فرانس، فوجی بغاوت، افریقی اتحاد، بیرونی مداخلت

الجیریا نے نائجر میں عسکری کارروائی کے لیے فرانسیسی درخواست مسترد کر دی

الجیریا نے نائجر میں عسکری کارروائی کے لیے فرانسیسی درخواست مسترد کر دی

سیاست
الجیریا نے فرانس کی جانب سے نائجر پر حملے کے لیے ہوائی راستے کی عرضی مسترد کر دی ہے۔ الجیریا کے مقامی میڈیا کے مطابق فرانس نائجر کے نئے حکمران نیامئے پر سابق حکمران بازؤم کو آزاد کروانے کے لیے حملہ کرنا چاہتا تھا تاہم الجیریا نے اس مقصد کے لیے ہوائی راہداری استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ واضح رہے کہ نائجر میں رواں سال جولائی میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں محمد بازؤم کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا اور سابق صدر تب سے فوج کی قید میں ہیں۔ فرانس نے نیامئے کو دھمکی دے رکھی ہے کہ وہ جلد از جلد سابق صدر کو رہا کر دے ورنہ فرانسیسی فوجی آپریشن کر کے انہیں آزاد کروا لے گی۔ تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور اب الجیریا نے بھی تعاون سے انکار کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فرانس نے الجیریا سے انکار کے بعد مراکش سے آپریشن میں تعاون مانگا ہے تاہم تاحال دوسرے افریقی ملک نے بھی کوئ...

Contact Us