جمعرات, March 7 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکہ، امریکی مداخلت، امریکہ بدنام، جمہوریت، جمہوریت کو خطرہ، روس، چین، پاکستان، جرمنی، سروے رپورٹ، تحقیقات، نیٹو، سوشل میڈیا، عالمی مسائل، یورپی شہری،

پاکستان سمیت 53 ممالک کی سروے رپورٹ: امریکہ جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ، بڑھتی طبقاتی تفریق اور امریکی لبرل سماجی میڈیا کا اثرورسوخ بھی جمہوریت دشمن قرار

پاکستان سمیت 53 ممالک کی سروے رپورٹ: امریکہ جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ، بڑھتی طبقاتی تفریق اور امریکی لبرل سماجی میڈیا کا اثرورسوخ بھی جمہوریت دشمن قرار

عالمی
دنیا کے 53 ممالک میں ہوئے عوامی سروے میں سامنے آیا ہے کہ 44٪ لوگوں کی رائے میں امریکہ انکے ممالک میں جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ 53 ہزار سے زائد افراد سے پوچھے سوال کے جواب میں 44٪ کا کہنا تھا کہ امریکہ کا ان کے ملک پر اثرورسوخ اور معاملات مں مداخلت انکے ملک میں جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، 26٪ افراد اس سے متفق نہیں جبکہ 38٪ کے مطابق چین کا بڑھتا اثر بھی جمہوریت کے لیے خطرہ بن رہا ہے، سروے میں صرف 28٪ افراد نے روس کو خطرہ قرار دیا ہے۔ سروے کے مطابق امریکہ کے بارے میں سب سے زیادہ منفی رائے پاکستان میں پائی جاری ہے۔ حتیٰ کہ جاپانی شہریوں نے بھی چین کی نسبت امریکہ کو بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ میکسیکو، کینیڈا، کولمبیا، یونان، فلسطین پر قابض صیہونی، آسٹریلیا، یوکرین اور سویزرلینڈ کے شہریوں نے بھی بالترتیب امریکہ کو جمہوریت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ سروے لاتانا...

Contact Us