Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکہ، سماج، لبرل نظریات، کیپیٹل ہل، ساجی میڈیا، لالچ، خاندان سے بغاوت، بچوں کی ذہن سازی، لبرل میڈیا،

امریکہ میں لبرل نظریات سے متاثر ایک اور بچے نے باپ کو کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے پر گرفتار کروا دیا: سماجی میڈیا پر صارفین کی کڑی تنقید، تعداد 100 سے زائد ہو گئی

امریکہ میں لبرل نظریات سے متاثر ایک اور بچے نے باپ کو کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے پر گرفتار کروا دیا: سماجی میڈیا پر صارفین کی کڑی تنقید، تعداد 100 سے زائد ہو گئی

سیاست
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک نوجوان نے لبرل نظریات سے متاثر ہو کر اور پیسوں کے لالچ میں اپنے باپ کو ایف بی آئی کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا ہے۔ جیکسن رفیٹ نامی نوجوان نے کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے افراد میں شامل ہونے پر اپنے سگے باپ کا نام امریکی تحقیقاتی ادارے کو دیا جس پر سکیورٹی ایجنسی اسے گرفتار کر کے لے گئی۔ اطلاعات کے مطابق جیکسن لبرل نظریات سے متاثر ہے اور اور اس نے ایسا پیسوں کے لالچ میں کیا، جس سے وہ اپنے کالج کی فیس ادا کرنا چاہتا ہے۔ جیکسن نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اسکے باپ نے اسے دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے ایف بی آئی کو اطلاع دی تو وہ اسے غدار سمجھے گا اور غدار کی سزا صرف موت ہوتی ہے۔ تاہم بیٹے نے باپ کا شکایت کر دی اور پولیس اسے گرفتار کر کے لے گئی۔ پولیس کے مطابق جیکسن نے اپنے 48 سالہ باپ کے بارے میں کہا ہے کہ اس نے ڈیموکریٹ جماعت پر کسی بڑے حملے کا منصوبہ بھی بنا رکھا...

Contact Us